• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ سعدیہ صدف ڈی جی آئی اینڈ آئی آئی آر، عقیل صدیقی ممبر ایڈمن تعینات

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )ایف بی آر میں سعدیہ صدف گیلانی ڈی جی آئی اینڈ آئی آئی آر، عقیل صدیقی ممبر ایڈمن ایچ آر ،یاسر پیرزادہ ڈی جی نیشنل فیس لیس سینٹر اسلام آباد تعینات،انہیں ڈی جی ٹیکس پیئر سروسز کی اضافی ذمہ داریاں بھی تفویض ،کمشنر اپیلز فائیو محی الدین اسماعیل کوکمشنر آئی آر پیلز ٹو کا اضافی چارج سپرد،سلمان احمد خان کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر ، آر ٹی او اسلام آبا د تعینات کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید