• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان: والد کیساتھ اسکول جانیوالی بچی پالتو کتوں کے حملے سے زخمی

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں پالتو کتوں کے حملے سے بچی زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق بچی اپنے والد کے ساتھ اسکول جا رہی تھی کہ پالتو کتوں نے حملہ کر دیا۔

زخمی بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پالتوں کتوں کو باندھنے کا کہا تو مالکان نے تشدد کیا۔

پولیس کے مطابق 3 روز قبل پیش آئے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید