کراچی(سید محمد عسکری) سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر کو وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وائس چانسلر افضال الحق بیمار ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی سرجری کردی گئی ہے۔