اسلام آباد (ساجد چوہدری) کراچی آئی ٹی پارک کے لیے دو بولیاں ناکام ہونے کے بعد تیسرا ٹینڈر 15نومبر کو جاری کرنے کا فیصلہ۔