لاہور(خالدمحمودخالد)بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے بھارت کے ساتھ حالیہ مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران اپنے جدید ترین ففتھ جنریشن کے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف 35 تک ان سمیت کسی کو بھی رسائی کی اجازت نہیں دی۔