اسلام آباد (ساجد چوہدری) ڈیجیٹل تبدیلی سے آئندہ پانچ سالوں میں60سے 80ارب ڈالر کے معاشی فوائد حاصل ہونے کا امکان ہے، پاکستان میں 100سے زائد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز قائم سرکاری خدمات کی فراہمی بہتر ہوگی۔ ڈیجیٹل تبدیلی سے 2030تک صرف زراعت کے شعبے میں 9 ارب ڈالر سے زائد معاشی فوائد ہوں گے۔