• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئیڈل کی فاتح گلوکارہ حرا قیصر کا نیا رومانوی گیت ریلیز

کراچی (اختر علی اختر) پاکستان آئیڈل کی فاتح گلو کارہ حرا قیصر نے اپنا نیا رومانوی گیت ’’عشق والے وے‘‘ ریلیز کردیا، جسے موسیقی کے شائقین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حرا قیصر نے کہا کہ وہ موسیقی کے سب سے بڑے مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد منظر سے غائب نہیں ہونا چاہتیں۔

اہم خبریں سے مزید