• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پاکستان سے ہونے والی کسی بھی دہشت گرد کارروائی کا بھارت پہلے سے زیادہ سخت اور طاقتور جواب دے گا۔ ٹائمز نیٹ ورک ڈیفنس کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ مذکورہ فوجی کارروائیاں محض آپریشنز نہیں تھیں بلکہ اس بات کا اظہار تھیں کہ بھارت اب صرف سفارتی مذمت تک محدود رہنے کی بجائے دہشت گردی کے مبینہ مراکز کو نشانہ بنانے کی پالیسی اختیار کر رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید