• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ ایئرپورٹ سے تمام پروازیں ٹرمینل 4 اور حج و عمرہ ٹرمینل پر منتقل کردی گئیں

جدہ (شاہد نعیم)جدہ ایئرپورٹ کے نارتھ ٹرمینل سے تمام پروازیں ٹرمینل 4 اور حج و عمرہ ٹرمینلز پر منتقل کرنے کا اعلان کیاہے، کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی منتقلی کا عمل 17 اکتوبر سے نافذ ہوگیاہے،جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ کی مسافروں کو روانگی سے قبل اپنے ٹرمینل کی تصدیق کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید