• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی اے کی عوام کو مشکوک لنکس پر کلک سے گریز کی ہدایت

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں عوام کو آن لائن فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعل ساز جعلی فون کالز، پیغامات اور لنکس کے ذریعے لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے اور ان کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لہذا صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مشکوک لنکس پر کلک نہ کریں، اپنے پاس ورڈ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں اور کال کرنے والے کی شناخت کی تصدیق کیے بغیر غیر مصدقہ کالز کا جواب دینے سے گریز کیا جائے۔

اہم خبریں سے مزید