• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا ہے۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی آر جی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج (منگل کی) صبح آبنائے ہرمز کے اوپر ایک امریکی ایم کیو 9 ڈرون کو تباہ کر دیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائی فورس کے زیرِ استعمال ایک جدید فضائی دفاعی نظام نے ایران کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو مار گرایا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید