• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، پاسداران انقلاب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک ٹینکر جہاز میں آگ لگ گئی۔

اپنے بیان میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ آئل ٹینکر میں دھماکہ بھی ہوا ہے تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

اس سے قبل ممنوعہ راستہ اختیار کرنے والا آئل ٹینکر بھی سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا تھا۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والا سپر ٹینکر 20 لاکھ بیرل سے زائد خام تیل لے جارہا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید