• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )وفاقی حکومت نے شوگر انڈسٹری کے مطالبے پر مزید دو لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ چینی نئے کرشننگ سیزن کے شروع میں برآمد کی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید