جدہ (شاہدنعیم )ڈی جی حج کا اچانک تبادلہ، سینیٹ کمیٹی کی ناراضی اہم وجہ قرار۔ تفصیلات کے مطا بق سعودی عرب میں تعینات پاکستانی حج مشن کے ڈائریکٹر جنرل عبد الوہاب سومرو کو فوری طور پر پاکستان واپس بلا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔