لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی سرحدی فورس انڈو تبتین بارڈر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شترو جیت کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی اہلکار اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے فوجی کئی مقامات پر ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔