• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمر ٹائم کا خاتمہ، برطانیہ میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی

برطانیہ میں موسم گرما کے اختتام پذیر ہونے پر اب برطانیہ میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وقت کے مطابق رات 2 بجے سمر ٹائم ختم ہو جائے گا اور ٹائم ایک گھنٹے پیچھے کر دیا جائے گا۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق  برطانیہ میں ونٹر ٹائم آئندہ برس 28 مارچ تک جاری رہے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید