• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں طوفان آسٹن کے گزرتے ہی طوفان بوئیلو آن پہنچا، نئی وارننگ جاری

تصویر: رائٹرز۔
تصویر: رائٹرز۔

برطانیہ میں طوفان آسٹن کے گزرنے کے اگلے روز ہی طوفان بوئیلو آن پہنچا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کیلئے نئی وارننگز جاری کردیں۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکار برا اور اسٹفورڈ شائر کے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے، انگلینڈ بھر کیلئے سیلاب کے 14 انتباہ جاری کیے گئے ہیں۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان بوئیلو کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی اور بارشیں ہوں گی۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید