• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طائف اور ینبع کی طرف داغے گئے حوثیوں کے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے، ترجمان اتحادی فوج

ترجمان سعودی اتحادی فوج میجرجنرل ترکی المالکی(فائل فوٹو)۔
ترجمان سعودی اتحادی فوج میجرجنرل ترکی المالکی(فائل فوٹو)۔

ترجمان سعودی اتحادی فوج کے مطابق طائف اور ینبع کی طرف داغے گئے حوثیوں کے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے گئے۔ 

ترجمان سعودی اتحادی فوج میجرجنرل ترکی المالکی کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے مشرقی صوبے میں بھی ایک ڈرون کو تباہ کر دیا۔ 

میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض شہر کی طرف داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید