• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا خلیجِ بنگال میں میزائل تجربہ کرنے کا اعلان

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے خلیجِ بنگال میں کم فاصلے تک مار کرنے والے پرالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی ممکنہ رینج 500 کلومیٹر ہے۔ اس میزائل کو ہر قسم کے نیوکلیئر وارہیڈ کے ساتھ زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید