اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان نے ساڑھے سات لاکھ ٹن گندم کی درامد کے انتظامات کر لئے ھیں درآمدی گندم لے کر پہلا بحری جہاز اٹھائیس اکتوبر کو کراچی پورٹ گندم اتارے گا جو ٹنڈر ون لاھور ( پنجاب) بجھوائی جائے گی۔