لاہور(خالدمحمودخالد)مئی 2023کے بعد پہلی بار، بھارت نے پاکستانی وزیر کو ایس سی او فورم میں مدعو کر لیا۔ بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے سویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں پاکستان سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔