دبئی ( سبط عارف ) متحدہ عرب امارات میں بینک صارفین کو راغب کرنے کے لئے قرضوں پر کم شرحِ سود، ماہانہ اقساط میں تبدیلی اور ادائیگی میں مہلت جیسی سہولتیں دے رہے ہیں۔