اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) غیر ملکی شہریت یا سفری دستاویزات کا ڈیکلریشن جمع نہ کرانے والے ایف بی آر افسران کے خلاف کارروائی کا انتباہ۔ آج 26 اکتوبر 2026ء کو دفتری اوقات ختم ہونے تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔