• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ 50 کروڑ 68 لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کے ریاست دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 تقریباً 67 لاکھ 20 ہزار درہم (50 کروڑ 68لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوگئی ۔دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے منعقدہ نیلامی میں مجموعی طور پر 60 خصوصی نمبر پلیٹسفروخت ہوئیں۔

اہم خبریں سے مزید