• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آکر آئینی کردار ادا کرے، بلاول

اسلام آباد (عاطف شیرازی/ عاصم جاوید) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آکر آئینی کردار ادا کرے، دوسری جانب پیپلزپارٹی کے وفد کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنماوں ، علامہ راجہ ناصرعباس اور محمود اچکزئی سے ملاقات کی،قائدین حزب اختلاف کو بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پہنچایا اور انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔

اہم خبریں سے مزید