• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار سرکار میں مداخلت‘ ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد (عاصم جاوید) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےکار سرکار میں مداخلت کیس میں دہشتگر د ی کی دفعہ میں ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی ، عدالت نے ملزمان کو مجموعی طور پر 13، 13 سال قید اور 2، 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا ، تمام سزائیں ایک ساتھ شروع ہوں گی ،جبکہ بعض دفعات میں الزامات سے انھیں بری کردیا۔

اہم خبریں سے مزید