کراچی (اختر علی اختر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25روزہ تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2026کی افتتاحی تقریب میں اسلام آباد اور کراچی میں تعینات مختلف ممالک کے سفیر شرکت کریں گے۔