• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ سے قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبین ﷺ اتھارٹی سمیت 8 حکومتی بل منظور

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) سینیٹ نے قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبین ﷺ اتھارٹی ترمیمی بل سمیت 8حکومتی بل منظور کر لئے ، پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے قومی رحمت العالمین و خاتم النبین ﷺ اتھارٹی ایکٹ 2022میں ترمیم کرنے کا بل قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبین ﷺ اتھارٹی ترمیمی بل2026قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں منظوری کیلئے پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دیدی ۔

اہم خبریں سے مزید