اسلام آباد (ساجد چوہدری )وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے آنے سے سائبر خطرات بڑھتے جارہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ملک میں ریگو لیٹری فریم ورک پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔