اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاسکو نے 2022میں روس سے جو اڑھائی لاکھ ٹن گندم جو آج کے حساب سے ببتیس سے پینتیس ارب روپے میں امپورٹ کی تھی اسے چار سال کھلے آسمان تلے ترپالیں ڈال کی رکھا گیا فلور ملز مالکان نے یہ کہہ کر چار سال پرانی پاسکو گندم اٹھانے سے انکار کر دیا ھے کہ یہ گندم کا اسٹاک انسانی صحت کے لئے مضر ھے۔