• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹیننٹ جنرل سید عمر احمد شاہ نے چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داری سنبھال لی

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) لیفٹیننٹ جنرل سید عمر احمد شاہ  نے پاکستان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف ( CGS) کی اہم ذمہ داری سنبھال لی پاکستان آرمی سینئر اور تجربہ کار افسر سابق الیون کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل سید عمر احمد شاہ بخاری نے جمعہ تیس اکتوبر 2026بوقت صبح  گیارہ بجے جنرل ھیڈ کوارٹرز ( GHQ)راولپنڈی میں  چیف آف جنرل اسٹاف ( CGS) کا عہدہ سنبھال لیا۔

اہم خبریں سے مزید