اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 28اپریل 2026 کے فیصلے کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔