کراچی( اخترعلی اختر )ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں روح پرور موسیقی کی شاندار محفل نے رنگ جمادیاپاکستان، جاپان، برطانیہ، فرانس، سوئٹزرلینڈ، کینیڈا اور جرمنی کے فنکاروں کی پرفارمنس نے دل جیت لئے۔