اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈ ریونیو سروس کے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنرز اور سابقہ بیچوں کے ناکام رہنے والے پروبیشنرز کے فائنل پاسنگ آؤٹ امتحانات 30 نومبر سے 5 دسمبر 2026 تک منعقد ہوں گے۔