اسلام آباد (عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر عملدرآمد میں رکاوٹوں کا جائزہ لینے کیلئے سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔