• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی الیکشن، بطخوں کے جگر کی ڈش پر پابندی کیلئے بھی ریفرنڈم ہوگا

دبئی (سبط عارف) امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے دوران ووٹرز صرف سینیٹرز اور ایوانِ نمائندگان کے ارکان کا انتخاب ہی نہیں کریں گے بلکہ بطخ کے جگر کی ڈش کے مستقبل کا بھی فیصلہ کریں گے۔ امریکی ووٹرز فیصلہ کریں گے کہ اس کھانے کی فروخت اور درآمد پر پابندی لگائی جائے یا نہیں۔

اہم خبریں سے مزید