اسلام آباد (عاصم جاوید) سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی۔ نان نفقہ و دیگر اخراجات کا دعویٰ واپس، خاتون کاشوہر کے ساتھ رہنے سے انکار،جج فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دی، جج فیملی کورٹ امبرین اقبال چوہدری نے حمیرا طیبہ اور مشتاق احمد کے درمیان نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ سائلہ اپنے شوہر کے ساتھ مزید ازدواجی زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں۔