• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی مڈٹرم انتخابات: سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست

لنزے گراہم اپنی ہمشیرہ ڈارلین گراہم کے ہمراہ—فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
لنزے گراہم اپنی ہمشیرہ ڈارلین گراہم کے ہمراہ—فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی مڈٹرم انتخابات میں سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست ہو گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار اینی اینڈریوز نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔

ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر اینی اینڈریوز نے سینیٹ کی نشست جیت لی اور ری پبلکن امیدوار ڈارلین گراہم کو شکست دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد کسی ڈیموکریٹ نے سینیٹ کی نشست جیتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید