کراچی( اخترعلی اختر ) عالمی ثقافتی میلے میں فرانس کی فنکارہ Joanna Senem Goodale نے SAMA :UN AUTRE SOUFFLE میں شاندار میوزیکل پرفارمنس پیش کرکے دل جیت لئے، جس میں صوفی موسیقی اور مغربی کلاسیکی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کیا گیا۔