اسلام آباد (عاصم جاوید) قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد / راولپنڈی نے گلگت بلتستان کے علاقے گینی میں پوزولان کی کان کنی کی لیز سے متعلق دیرینہ تنازع حل کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جس کے نتیجے میں 123 ارب روپے مالیت کے قومی وسائل کا تحفظ ممکن ہوا ہے۔