• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاست منافقت کرتی ہے، جواب دونگا تو ایک اور ریفرنس دائر ہوجائیگا، جسٹس اعجاز

اسلام آباد (عاصم جاوید) جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریمارکس دئیے کہ ریاست منافقت کرتی ہے، میں جواب دوں گا تو ایک اور ریفرنس دائر ہو جائے گا،جج اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، کتنے جج ایسے ہیں جن کی جانیں چلی گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کیس میں سزا یافتہ مجرمان کی اپیلیں 2ہفتے بعد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

اہم خبریں سے مزید