• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ اپوزیشن کا رواں ماہ میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عاصم جاوید) متحدہ اپوزیشن نے ملک کی موجودہ سیاسی و آئینی صورتحال، جمہوریت کو درپیش چیلنجز اور قومی مسائل پر غور کیلئے رواں ماہ نومبر میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا ، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، سیاسی قیدیوں کی رہائی، لاپتہ ارکان اسمبلی کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا، یہ فیصلے امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں کئے گئے۔

اہم خبریں سے مزید