• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی انتخابات، دھاندلی کا ثبوت نہیں ملا، انتخابی کمیٹی کا اعلان

دبئی (سبط عارف) اسرائیل کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تفصیلی جانچ میں دھاندلی، بے ضابطگی یا ووٹوں میں ردوبدل کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔کمیٹی کے مطابق ملک کے 12 ہزار 18 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 9 ہزار 69، یعنی تقریباً 75 فیصد کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید