• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا فوجی امداد بند کرنے کے اعلان پر اسرائیل میں کھلبلی

دبئی (سبط عارف) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل کیلئے سالانہ تقریباً 4 ارب ڈالر کی فوجی امداد رواں سال کے اختتام تک بند کرنے کے اعلان نے اسرائیل میں سیاسی ہلچل مچا دی۔ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو سے کئی ماہ قبل امداد ختم کرنے پر اتفاق ہو چکا تھا۔

اہم خبریں سے مزید