اسلام آباد (عاصم جاوید) قومی احتساب بیورو (نیب) کی بڑی کا میابی ؛پاکستان ریلوے کی 91.234ارب کی زمین واگزار کرالی ،نیب اسلام آباد/ راولپنڈی نے اسلام آباد میں 1395کنال اراضی پاکستان ریلوے کے حوالے کر دی ۔