• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سے 24 نومبر تک چار بحری جہاز دو لاکھ ٹن درآمدی گندم کراچی پورٹ پہنچائینگے 

اسلام آباد(رپورٹ حنیف خالد)آج9نومبر سے24نومبر تک پنجاب سندھ، خیبر پختونخوا کیلئے دولاکھ ٹن سے زیادہ درآمدی گندم لے کر چار بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچیں گے تینوں صوبوں کے متعلقہ فوڈ کے محکمہ جات اور کراچی پورٹ حکام نے جنگ کو بتایا کہ9نومبر ایلیکس بحری جہاز 50ہزار ٹن سے زیادہ گندم لے کر کراچی  پورٹ پر لنگر انداز ھو رھا ھے جو حکومت پنجاب کو گندم پچاس ھزار ٹن مہیا کرے گا ۔

اہم خبریں سے مزید