• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈز کیس، سزا کیخلاف عمران، بشریٰ کی اپیلوں کی سماعت آج

اسلام آباد (عاصم جاوید) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے خلاف عمران ، بشری کی اپیلوں کی سماعت آج، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے وکلاء سے دلائل طلب کر لئے ۔

اہم خبریں سے مزید