اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک بھر میں اوگرا کی بجائے پاکستان اسٹیٹ آئیل اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن کمپنی کو ایل پی جی کی قومی قیمت کے تعین کا کلی اختیار دے دیا ہے جنہوں نے ایل پی جی سے بھرے جہازوں کے امپورٹ آرڈر دے دئیے جو آئندہ ھفتے پاکستان پہنچ رہے ہیں یں اسی کے نتیجے میں پاکستان بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں تیزی سے کمی آئے گی ۔