• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)پاکستان شوگر انڈسٹری کے رکن 80کارخانوں میں چینی کے اوسط کلوزنگ ایکس ملز ریٹ بدھ گیارہ نومبر کو پنجاب سندھ خیبرپختونخوا میں ایک سو بائیس روپے پچاس پیسے سے ایک سو تئیس( 123) روپے پچاس پیسے ریکارڈ کئے گئے۔

اہم خبریں سے مزید