• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفرنڈم آئینی طریقہ کار کا متبادل نہیں، صوبے کی حدود میں تبدیلی کیلئے دو تہائی اکثریت لازمی

اسلام آباد (تجزیاتی رپورٹ:حنیف خالد) ریفرنڈم آئینی طریقہ کار کا متبادل نہیں، صوبے کی حدود میں تبدیلی کیلئے دو تہائی اکثریت لازمی، صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بغیر صوبے کی تشکیل یا حدود میں ردوبدل ممکن نہیں، آئین کا آرٹیکل 239 واضح ہے، ریفرنڈم آئینی طریقہ کار کا متبادل نہیں ہے۔ ریفرنڈم ایک بار کرایا جائے یا سو بار، اس کے نتیجے میں صوبہ تو بہت دور کی بات ہے۔

اہم خبریں سے مزید